تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواب گاہ" کے متعقلہ نتائج

آرام گاہ

سونے كی جگہ، خواب گاہ

آخِری آرام گاہ

مزار تربت، روضہ، مزار، مرقد، قبر

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

زَمِسْتانی آرام گاہ

قیام گاہ جو موسم سرما میں استعمال کی جاتی ہو .

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو ، عرش پر آرام کرنے والا ، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں خواب گاہ کے معانیدیکھیے

خواب گاہ

KHvaab-gaahख़्वाब-गाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

خواب گاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ، سونے کا کمرہ، خلوت کدہ، سرائے

شعر

English meaning of KHvaab-gaah

Noun, Feminine

ख़्वाब-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोने का कमरा, सोने और आराम करने का कमरा या जगह, शयनागार, शयनकक्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواب گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواب گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone